ہمارا تخیل, مقصد قیام اور ہمارے اقدار

مقصد قیام:

  • ہمارا مقصد مریضوں کے علاج اور شفا تک رسائی میں مدد کرنا اور صحت کے مسائل کے جدید حل پیش کرتے ہوئے میعارِ زندگی کو بہتر بنانا ہے۔

    اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہم:

  • - حصہ داروں کے منافع میں اضافہ کریں گے
  • - ملازمین کی فلاح وبہبود کے ليے کوشاں رہیں گے
  • - برتری حاصل کرنے کے لیے مل جل کر کام کریں گے
  • - اخلاقیت اور شفافیت کا دامن نہیں چھوڑیں گے

ہمارا تخیل:

  • ہم مریضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مارکیٹ لیڈر شپ کے حصول کے لیے سخت جدوجہد کریں گے اور بھروسہ اور اعتبار جیتنے کے لیے ہر نئے دن کو ایک نیا موقع سمجھیں گے۔

ہمارے اقدار:

  • سب سے پہلے مریض:
  • ہمارا مقصدِ وجود اور اصولِ کامیابی انسانی زندگی کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ ہماری تمام تر سرگرمیاں اسی فلسفے کے گرد گھومتی ہیں۔

    امتیاز:

  • ہم امتیاذ کے حصول میں ہمہ وقت بہتری کی روایت قائم کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔

    بھروسہ اور اعتماد:

  • ہم مریضوں، ڈاکٹروں، ملازمین، شراکت داروں اور حصہ داروں کا بھروسہ قائم رکھنے اور اعتماد جیتنے کے لیے ہمہ وقت محنت کرتے ہیں۔

    تعاون:

  • ہم اکیلے وہ نہیں کر سکتے ،جو ہم مل کے کر سکتے ہیں۔
  • ہم اکٹھے ہوتے ہیں، اکٹھے کام کرتے ہیں اور اکٹھے جیتتے ہیں۔

رابطہ کےلیۓ

رجسٹرڈ آفس

ہیڈ آفس

نوشہرہ پلانٹ

TOP