سرمایہ کار
فیروز سنز لیبارٹریز لمیٹڈ ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے جس کے حصص کی خریدوفروخت کراچی سٹاک ایکسچینج (KSE) ، لاہور سٹاک ایکسچینج (LSE) اور اسلام آباد سٹاک ایکسچینج (ISE) پر ہوتی ہے۔ ہم انڈسٹری میں سب سے بہتر منافع مہیا کرنے کیلئے پُر عزم ہیں۔