تازہ خبریں

02 Mar 2017

آرٹ کلینکس کے ماحول کو زندگی بخشتا ہے

فیروزسنز سالوں سے یہ معلوم کرنے کیلئے فنکاروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے کہ یہ کس طرح کلینکس کے ماحول کیلئے ایک مثبت کردار ادا کرسکتی ہے۔ بہتر نگہداشت کیلئے آرٹ کا استعمال کرنے والے پراجیکٹس پر کام کیا گیا جن میں لاہور کے میو ہسپتال میں مریضوں کا وارڈ اور کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر میں مریضوں کی انتظار گاہ شامل ہیں۔ ان دونوں پراجیکٹس کے ذریعے ہسپتال کے بے کیف ماحول میں ایک خوشگوار تبدیلی لانے کی کوشش کی گئی۔ ضیائالدین یونیورسٹی ہسپتال کی مدد کے ساتھ ایک نیا پراجیکٹ بھی مکمل ہے جس میں بچوں کے کھیلنے کی جگہ کو رنگ برنگے رنگوں سے پینٹ کیا گیاہے۔...

مزید پڑھیے

02 Mar 2017

پیپسی کو پاکستان

ہیپاٹائٹس C کے بارے آگاہی کیلئے پیپسی کو پاکستان کا فیروزسنز لیبارٹریز کیساتھ اشتراک
فیروزسنز لیبارٹریز لمیٹڈ معاشرے کے مختلف طبقات میں ہیپاٹائٹس C کے بارے آگاہی پیدا کرنے اور اس کی روک تھام کیلئیکوشاں ہے۔ ہیپاٹائٹس C کے خاتمے کی مہم کو آگے بڑھانے کیلئے اس مہم میں پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں کو شامل کرنے کی کوشش بھی جاری ہے۔ پیپسی کو پاکستان نے اس سلسلے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے فیروزسنز لیبارٹریز پاکستان کے ساتھ اشتراک کیا تاکہ آگاہی بڑھانے اور روک تھام کیلئے ان کے ہیڈ آفس پر ملازمین کو تعلیم دی جائے۔...

مزید پڑھیے

28 Feb 2017

سماجی پراجیکٹس

سماجی پراجیکٹس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کے خاتمے کی یقین دہانی
فیروز سنز لیبارٹریز لمیٹڈ، جو کہ ملک بھر میں ہیپاٹائٹس کے ہزاروں مریضوں کو عالمی معیار کا علاج فراہم کرنے کا دس سالہ تجربہ رکھتی ہے، ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے پُر عزم ہے۔ ایک نئے پراجیکٹ، جس میں مختلف سماجی گروہوں کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا، کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تشخیص، روک تھام اور علاج کے نئے مواقع سامنے آئے ہیں۔...

مزید پڑھیے

TOP