پاکستان سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ نے کمپنی کو“FEROZ” کی علامت دی ہے۔ہماری کمپنی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر لسٹڈ ہے:
www.psx.com.pk
آمدن فی حصص=69.72 روپے
قیمت اور کمائی کا تناسب(پرائس ارننگ ریشو) =14.8
فری فلوٹ=10,618,559
آڈیٹر کا نام:
KPMG تاثیر ہادی اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
شئیر رجسٹرار
کارپ ٹیک ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
503-E جوہر ٹاؤن، لاہور
ٹیلیفون: 337-, 35170336-42-92+
فیکس:35170334-42-92+